ڈی ایچ اے گندھارا: سرمایہ کاری، امیدیں اور خدشات
لیکن ڈی ایچ اے ویلی کے ماضی کو دیکھتے ہوئے مجھے تشویش لاحق ہے۔ کیا گندھارا کی زمین ڈی ایچ اے نے سو فیصد (100%) ملکیت کے ساتھ حاصل کر لی ہے، یا ہم قانونی مسائل میں الجھنے والے ہیں؟
میں اپنی پنشن کی رقم یہاں لگانا چاہتا ہوں، لیکن ڈی ایچ اے ویلی کے متاثرین کی طرح 10 سال کا طویل انتظار برداشت نہیں کر سکتا۔ کیا یہ منصوبہ ڈی ایچ اے کے لیے 2026 میں ایک ترجیحی لانچ ہے؟
