مارگلہ انکلیو کی قرعہ اندازی آج: نتائج کا انتظار
آج 20 نومبر کو مارگلہ انکلیو کی قرعہ اندازی کا دن ہے۔ تمام سرمایہ کار اور خریدار بے صبری سے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔
تاہم، نتائج کی جانچ کے حوالے سے ابہام پایا جاتا ہے۔ مجھے کوئی ایسا سرکاری لنک یا ویب سائٹ دستیاب نہیں ہو رہی جہاں میں اپنے نتائج کی تصدیق کر سکوں۔ کیا کوئی اس عمل سے واقف ہے اور نتائج چیک کرنے کا درست طریقہ کار بتا سکتا ہے؟
