ڈی ایچ اے گندھارا: حقیقت یا فریب؟
ڈی ایچ اے گندھارا کے باضابطہ آغاز کے حوالے سے مختلف تاریخوں کی خبریں گردش کر رہی ہیں، تاہم مارچ 2026 کے اوائل تک اس سلسلے میں کوئی باضابطہ بیان یا اشتہار سامنے نہیں آیا۔ کیا ڈی ایچ اے گندھارا کے بارے میں کوئی مستند معلومات دستیاب ہیں یا یہ سب سوشل میڈیا پر چلنے والے مارکیٹنگ کے حربے ہیں؟ کیا ڈی ایچ اے گندھارا کی فائلیں سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ہیں؟ اگر آپ کے پاس مستند معلومات ہیں تو براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔
