نیو میٹرو سٹی گوجر خان راولپنڈی کے علاقے گوجر خان میں ایک نیا ہاؤسنگ پروجیکٹ ہے۔ اس ہاؤسنگ پروجیکٹ نے بی ایس ایم ڈویلپرز کی جانب سے لانچ ہوتے ہی خوب شہرت حاصل کر لی ہے۔ اب، ڈویلپرز نے سوسائٹی کی گرائونڈ بریکنگ تقریب کا اعلان کر دیا ہے، جو جلد ہی منعقد ہوگی۔ مزید برآں، جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا گیا ہے، بھاری مشینری کو پہلے ہی سوسائٹی کی سائٹ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ باقاعدہ ترقیاتی کام گرائونڈ بریکنگ تقریب کے ساتھ شروع ہوگا۔ یہ ڈویلپرز کی نیو میٹرو سٹی گوجر خان کی ترقی اور فراہمی میں دلچسپی کو ظاہر کرتا ہے۔ نیو میٹرو سٹی گوجر خان میں اپنے پلاٹ بک کروانے کے لیے ہم سے کسی بھی وقت رابطہ کریں!

Leave a Reply