بحریا ٹاؤن نے پورے پاکستان میں کورونا وبا کے خلاف صفائی مہم میں سبقت حاصل کر لی ہے۔ اس نے اپنی تمام تر جدید سپرے مشینری کے ساتھ میدان سنبھالا ہے اور متاثرہ علاقوں میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے این ڈی ایم اے (NDMA) کے ساتھ شمولیت اختیار کی ہے۔
بحریا ٹاؤن کے ہاؤسنگ اسکیمز کی صفائی
پاکستان بھر میں بحریہ ٹاؤن کی تمام ہاؤسنگ اسکیمز میں بھی فیومیگیشن ڈرائیو کے ذریعے صفائی کا عمل جاری ہے، جو کہ ایک نجی بلڈر کی جانب سے قابل ستائش کام ہے۔

Leave a Reply