0345-5222253 [email protected] Office 202, Plaza 177, Spring North Commercial, Bahria Town Phase 7, Rawalpindi.

Login to Your Account

اے آر وائے گروپ کا ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں شاندار پروجیکٹ کا آغاز

اے آر وائے گروپ نے آخر کار ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں سمندر کے کنارے لگژری ولاز اور اپارٹمنٹس کے سب سے زیادہ منتظر پروجیکٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ پروجیکٹ کراچی کے سپر ہائی وے پر واقع ڈی ایچ اے فیز 9 کے سیکٹر 1 میں بہترین مقام پر ہے۔ اس کا سنگ بنیاد 11 نومبر 2020 کو رکھا گیا۔ اے آر وائے نیٹ ورک کے سی ای او، مسٹر سلمان اقبال نے شرکاء سے خطاب کیا اور اے آر وائے لگونہ پروجیکٹ کی نمایاں خصوصیات پر روشنی ڈالی۔

پروجیکٹ کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

N S W E