گرین پاکستان ایگرو فارمز موٹروے M-2 پر نیلا دلہ انٹرچینج سے صرف 5 منٹ کی مسافت پر اور اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 30 منٹ کی فاصلے پر سرسبز و شاداب اور زیتون اور انگوروں کے باغات سے سجا ایک خوبصورت ہاؤسنگ پراجیکٹ ہے جس میں دریا بھی ہے اور پہاڑ بھی جو اس جگہ کے قدرتی حسن میں اضافہ کرتے ہیں.
گرین پاکستان پاکستان میں پہلی مرتبہ ایک نہایت پرکشش آفر دے رہا ہے صرف 10 فیصد بکنگ سے فارم کے مالک بنیں قبضہ لیں اور اپنا فارم ہاؤس بنانا شروع کریں 5 سال میں قیمت کی ادائیگی تک آپ کا خوبصورت فارم ہاؤس بھی تیار.
5 کنال کا فارم ہاؤس پلاٹ بمع ترقیاتی اخراجات صرف 75 لاکھ کا بکنگ صرف 750,000 سے اور ماہانہ قسط صرف 50,000
5,7,9,11 اور 25 کنال کے فارم ہاؤس پلاٹس.
اپنا آگائیں ایک صحت مند زندگی اپنائیں.
چاہے پھلوں کے درخت لگائیں یا سبزیاں کاشت کریں یا پھر شاندار کھلا فارم ہاؤس بنائیں جس میں خوبصورت سوئمنگ پول ہو باغ ہو پھل پھول ہو اور سب کچھ قدرتی ہو.
تمام سہولیات انشاء اللہ 18 ماہ میں
مسجد, سکول, کشادہ سڑکیں, بجلی, گیس, ہسپتال, گیٹڈ کیمیونٹی, کمرشل مارکیٹ, گالف کورس, ہوٹل اور ریسٹورنٹ اور زندگی کی ہر سہولت.
مزید معلومات کے ابھی رابطہ کریں.
شاہد حمید
0300-5405054
Click and drag the orange silhouette in the top left corner of the map to activate Google Maps Street View.
Size: 12600 sqft | Plot | ₨-62000000VIEW
Size: 38080 sqft | Plot | ₨-120000000VIEW
Size: 12600 sqft | House | ₨-150000000VIEW
Size: 9000 sqft | Plot | ₨-77500000VIEW
Size: 18000 sqft | Plot | ₨-50000000VIEW
Size: 4500 sqft | Plot | ₨-55000000VIEW
Size: 1250 sqft | Plot | ₨-12500000VIEW
Size: 2250 sqft | Plaza | ₨-1250000000VIEW
Size: 6100 sqft | House | ₨-72500000VIEW
Size: 1250 sqft | Plot | ₨-1800000VIEW
Size: 9000 sqft | House | ₨-10 CroreVIEW