‘سیونٹین ولاز’ پراجیکٹ: حقائق کی تلاش
کیا کسی کے پاس اس بارے میں تصدیق شدہ معلومات ہیں؟ خاص طور پر:
مقام: کیا یہ واقعی رنگ روڈ سے ‘0 کلومیٹر’ کے فاصلے پر ہے، یا یہ صرف مارکیٹنگ کا دعویٰ ہے؟
قیمتیں: کیا 3.5 اور 4 مرلے کے ولاز کی قیمتیں ڈبل اسٹوری مکان کے لیے حقیقت پسندانہ ہیں؟
قانونی حیثیت: کیا بکنگ کروانا محفوظ ہے؟ کیا انہیں منظوری حاصل ہے؟
میں اپنی بچت لگانے سے پہلے ایک ایماندارانہ جائزہ چاہتا ہوں۔ شکریہ!
