گلبرگ اسلام آباد: خوابوں کی تعبیر
Key Details
گلبرگ گرینز اور گلبرگ ریزیڈنشیا خوبصورت خوابوں کی تعبیر ہیں۔ گلبرگ نالج ویلج میں بہت سے اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں زیر تعمیر ہیں۔ ۵ ستارہ ہوٹل، شاپنگ مالز بھی زیر تعمیر ہیں۔ گلبرگ اسلام آباد ایک ایسی جگہ ہے، جہاں آپ کے خواب سچ ہوتے ہیں۔
اس منصوبے کا آغاز ۲۰۰۵ میں کیا گیا تھا اور ۲۰۰۹ میں اس کا این او سی سی ڈی اے سے ریف# “CDA/PLW-HS(127)/2009/257” کے ساتھ منظور ہوا تھا۔ آئی ای ایس سی او اور ایس این جی پی ایل کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط کیے گئے۔ اس منصوبے پر ترقیاتی کام ۲۰۰۹ میں شروع ہوا۔ اسلام آباد میں اس سے اچھی اور سستی جگہ شاید پھر نہ ملے۔
بزنس سکوائر 40×40 کمرشل پلاٹ کی تفصیلات:
پلاٹ#۱۰۵ سیریز کارنر
ڈیمانڈ 8.65 کروڑ
پلاٹ#۱۳۵ سیریز کارنر
ڈیمانڈ ۸ کروڑ ۵۰ لاکھ
پلاٹ#۱۴۰ ڈیمانڈ 8.50 کروڑ
پلاٹ#۰۵ سیریز ڈیمانڈ 8.50 کروڑ
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
03330166670
Schedule a Visit
Tell us your preferred day and time window. We’ll confirm shortly.
No features listed.








