رُدن انکلیو: صحت بخش اور پُرسکون رہائشی منصوبہ
Key Details
رُدن انکلیو ایک ماحول دوست اور صحت بخش رہائشی منصوبہ ہے جو خوبصورت قدرتی ماحول اور ڈیم کے دلکش نظارے پیش کرتا ہے۔
یہ منصوبہ رنگ روڈ (سی پیک روٹ) کے اہم مقام پر، مین اڈیالہ روڈ پر واقع ہے جو ڈی ایچ اے فیز 4، بحریہ ٹاؤن فیز 8 ایکسٹینشن اور بحریہ فیز 9 کے ساتھ ملحق ہے۔ موٹروے (چکری روڈ اور تھلیان انٹرچینج) اور نئے اسلام آباد ایئرپورٹ تک رسائی بھی آسان ہے۔
رُدن انکلیو میں تمام تر بنیادی سہولیات آپ کی دہلیز پر دستیاب ہیں۔ اس منصوبے کی انوکھی بات یہ ہے کہ اس کی بکنگ 25% ترقیاتی کام سائٹ پر مکمل ہونے کے بعد شروع کی گئی۔
ایگزیکٹو بلاک 4 مرلہ پیمنٹ پلان
- 20% ڈاؤن پیمنٹ: 8000000
- 10% پوزیشن پر: 400000
- 70% 48 ماہانہ قسطوں میں: 58333
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں: # 03358700072
Schedule a Visit
Tell us your preferred day and time window. We’ll confirm shortly.
No features listed.







