سیکٹر بی میں ڈبل کیٹیگری پلاٹ برائے فروخت
Key Details
رقبہ: ۱۰ مرلہ
روڈ نمبر ۱ اور روڈ نمبر ۲
پلاٹ نمبر: ۱۱
اضافی زمین: ۱.۵ مرلہ
پلاٹ پر قبضہ، یوٹیلیٹی اور بلیوارڈ کے چارجز ادا کر دئیے گئے ہیں۔
قیمت: ۲۱ لاکھ، جس میں کیٹیگری، کارنر، قبضہ اور یوٹیلیٹی چارجز شامل ہیں۔
رہائش اور سرمایہ کاری کے لیے بہترین لوکیشن ہے۔ روشن مستقبل اور آسان رسائی میسر ہے۔ سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع ہے۔
تمام تر رہائشی سہولیات دستیاب ہیں۔ محفوظ طرز زندگی۔
چوبیس گھنٹے بجلی کی فراہمی اور بہت کچھ۔
پلاٹ خریدیں اور اپنے خوابوں کا گھر بنائیں۔ آئیں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
مزید تفصیلات اور معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
03331155502
Schedule a Visit
Tell us your preferred day and time window. We’ll confirm shortly.
No features listed.
Bahria Enclave Islamabad Map
Explore the calibrated society plan, search plot numbers and compare available properties in this location.















