روڈن انکلیو میں 8 مرلہ کمرشل پلاٹ کا شاندار موقع
Key Details
ماہانہ قسط صرف ایک لاکھ 5 ہزار روپے ہے۔ پلاٹ کی بکنگ صرف 20 فیصد ڈاؤن پیمنٹ پر دستیاب ہے جو کہ 14 لاکھ 40 ہزار روپے بنتی ہے، بقیہ رقم 48 ماہانہ اقساط میں ادا کی جا سکتی ہے۔ سہ ماہی اقساط کی سہولت بھی موجود ہے۔
سوسائٹی کا ماسٹر پلان NESPAK پرائیویٹ لمیٹڈ نے ڈیزائن کیا ہے۔ سوسائٹی کے کنسلٹنٹ بھی NESPAK پرائیویٹ لمیٹڈ ہیں۔ یہاں آنے والے رنگ روڈ پر انٹرچینج بھی بنے گا۔ یہ سوسائٹی 2 بڑے ڈیموں، کھسالہ اور جاوا ڈیم کے درمیان واقع ہے۔ بجلی، گیس اور پانی کی سہولیات دستیاب ہیں۔
مزید معلومات کے لیے بلا جھجھک کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
0346-3085733
Schedule a Visit
Tell us your preferred day and time window. We’ll confirm shortly.
No features listed.








