گلبرگ اسلام آباد: خوابوں کی تعبیر
Key Details
گلبرگ گرین اور گلبرگ ریزیڈنشل ایک خوبصورت خواب تھے جو اب حقیقت بن چکے ہیں۔ گلبرگ نالج ویلج میں بہت سے سکول، کالجز اور یونیورسٹیاں زیر تعمیر ہیں۔ ۵ ستارہ ہوٹل اور شاپنگ مالز بھی زیر تعمیر ہیں۔ گلبرگ اسلام آباد ایک ایسی جگہ ہے، جہاں آپ کے خواب سچ ہوتے ہیں۔
اس منصوبے کا آغاز ۲۰۰۵ میں ہوا تھا اور ۲۰۰۹ میں اس کا این او سی سی ڈی اے سے ریف# “CDA/PLW-HS(127)/2009/257” کے ساتھ منظور ہوا۔ آئی ای ایس سی او اور ایس این جی پی ایل کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر بھی باقاعدگی سے دستخط کیے گئے۔ اس منصوبے پر ترقیاتی کام کا آغاز ۲۰۰۹ میں ہوا۔ اسلام آباد میں اس سے اچھی اور سستی جگہ شاید پھر نہ ملے۔
گلبرگ ریزیڈنشیا اسلام آباد
۷ مرلہ پلاٹ
بلاک آئی
سٹریٹ#۰۵ (چوڑائی ۴۰ فٹ)
پلاٹ#۱۳۹ سیریز
طلب ۸۵ لاکھ
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
03330166670
سید عامر حسین
Schedule a Visit
Tell us your preferred day and time window. We’ll confirm shortly.
No features listed.





