گلبرگ اسلام آباد: خوابوں کی تعبیر
Key Details
یہ گلبرگ سے اسلام آباد کے دیگر حصوں تک صرف ۱۵ منٹ کی ڈرائیو پر ہے، اور ایئرپورٹ کی طرف ۱۰ منٹ اور جی ٹی روڈ کی طرف ۵ منٹ کی ڈرائیو پر واقع ہے۔ گلبرگ گرین اور گلبرگ ریزیڈنشل ایک خوبصورت خواب تھے جو اب حقیقت بن چکے ہیں۔ گلبرگ نالج ولیج میں بہت سے سکول، کالج اور یونیورسٹیاں زیر تعمیر ہیں۔ ۵ ستارہ ہوٹل اور شاپنگ مالز بھی زیر تعمیر ہیں۔ گلبرگ اسلام آباد ایک ایسی جگہ ہے، جہاں آپ کے خواب سچ ہوتے ہیں۔
اس منصوبے کا آغاز ۲۰۰۵ میں ہوا تھا اور ۲۰۰۹ میں اس کا این او سی سی ڈی اے سے منظور ہوا جس کا حوالہ نمبر “CDA/PLW-HS(127)/2009/257” ہے۔ آئی ای ایس سی او اور ایس این جی پی ایل کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر بھی باقاعدگی سے دستخط کیے گئے۔ اس منصوبے پر ترقیاتی کام کا آغاز ۲۰۰۹ میں ہوا۔ اسلام آباد میں اس سے اچھی اور سستی جگہ شاید پھر نہ ملے۔
گلبرگ ریزیڈنشیا اسلام آباد
بلاک ایف
سٹریٹ# ۱۴ (۴۰ فٹ چوڑی)
پلاٹ# ۲۳۵ سے ۲۴۶
طلب: ایک کروڑ ۱۵ لاکھ
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
03330166670
سید امیر حسین
Schedule a Visit
Tell us your preferred day and time window. We’ll confirm shortly.
No features listed.



