گلبرگ اسلام آباد: ایک پرفیکٹ رہائشی منصوبہ
Key Details
گلبرگ گرین اور گلبرگ ریزیڈینشل ایک خوبصورت خواب تھا جو اب حقیقت بن چکا ہے۔ گلبرگ نالج ویلیج میں بہت سے سکول، کالج اور یونیورسٹیاں زیر تعمیر ہیں۔ 5 اسٹار ہوٹل اور شاپنگ مالز بھی زیر تعمیر ہیں۔ گلبرگ اسلام آباد ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ کے خواب سچ ہو جاتے ہیں۔
اس منصوبے کا آغاز 2005 میں کیا گیا تھا اور 2009 میں اس کا این او سی سی ڈی اے سے ریف# “CDA/PLW-HS(127)/2009/257” کے ساتھ منظور ہوا۔ آئی ای ایس سی او اور ایس این جی پی ایل کے ساتھ ایم او یو پر بھی دستخط ہو چکے ہیں۔ اس منصوبے پر ترقیاتی کام کا آغاز 2009 میں ہوا۔ اسلام آباد میں اس سے اچھی اور سستی جگہ شاید پھر نہ ملے۔
7 مرلہ ڈیویلپ پوزیشن پلاٹ برائے فروخت
بلاک سی
مین 120 فٹ سرکلر ایوینیو
پلاٹ# 65 تا 70 سیریز
ڈیمانڈ 105 لاکھ
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
03330166670
Schedule a Visit
Tell us your preferred day and time window. We’ll confirm shortly.
No features listed.



