بہریہ ٹاؤن کراچی میں 2 بیڈ کا اپارٹمنٹ فروخت کیلئے دستیاب
Key Details
بہریہ ٹاؤن کراچی کے پریسنکٹ 19، ٹاور 12 میں 2 بیڈ کا ایک شاندار اپارٹمنٹ انتہائی مناسب قیمت پر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ علاقہ سپرہائی وے سے بہریہ ٹاؤن کراچی کے داخلی راستے پر واقع ہے۔ یہاں سینکڑوں اپارٹمنٹس میں لوگ رہائش پذیر ہیں اور بہریہ ٹاؤن کی جانب سے تمام تر سہولیات بلا تعطل فراہم کی جا رہی ہیں۔
اپارٹمنٹ کی تفصیلات:
- پراپرٹی کی قسم: اپارٹمنٹ
- اپارٹمنٹ کا سائز: 950 مربع فٹ
- مقام: ٹاور 12، پریسنکٹ 19
- فلور: چھٹا
- اپارٹمنٹ نمبر: کال پر دستیاب
- قیمت کی ڈیمانڈ: 53 لاکھ
یہ اپارٹمنٹ فوری طور پر منتقل ہونے کے لیے تیار ہے۔ فنشنگ کا کام تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ بہریہ ٹاؤن سے چابی حاصل کرنے کے لیے آپ کو تقریباً 3 لاکھ روپے کی اضافی پوزیشن چارجز ادا کرنے ہوں گے۔
مزید تفصیلات، وزٹ اور اس اپارٹمنٹ کی خریداری کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 03358700072
Schedule a Visit
Tell us your preferred day and time window. We’ll confirm shortly.
No features listed.



