رُدن انکلیو: ایک صحت بخش اور ماحول دوست ہاؤسنگ پروجیکٹ
Key Details
رُدن انکلیو ایک ماحول دوست اور صحت بخش ہاؤسنگ پروجیکٹ ہے۔ اس پروجیکٹ میں ڈیم کا نظارہ اور خوبصورت قدرتی ماحول موجود ہے۔ رُدن انکلیو رنگ روڈ (CPEC روٹ) کے پرائم لوکیشن پر مین اڈیالہ روڈ پر DHA فیز 4، بحریہ ٹاؤن فیز 8 ایکسٹینشن اور بحریہ فیز 9 کے ساتھ واقع ہے۔ موٹروے (چکری روڈ اور تھلیان انٹرچینج) اور نئے اسلام آباد ایئرپورٹ تک آسان رسائی ہے۔ تمام سہولیات رُدن انکلیو کے دروازے پر دستیاب ہیں۔ یہ ایک منفرد پروجیکٹ ہے کیونکہ بکنگ کا آغاز سائٹ پر 25% ترقیاتی کام مکمل ہونے کے بعد کیا گیا تھا۔
ایگزیکٹو بلاک 10 مرلہ پلاٹ برائے فروخت
20% ڈاؤن پیمنٹ: 474000
48 ماہانہ قسط: 34563
10% قبضہ پر: 237000
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
03358700072
Schedule a Visit
Tell us your preferred day and time window. We’ll confirm shortly.
No features listed.







