گلبرگ اسلام آباد: خوابوں کی تعبیر
Key Details
یہ گلبرگ سے اسلام آباد کے دیگر حصوں تک صرف 15 منٹ کی مسافت پر ہے، ہوائی اڈے کی طرف 10 منٹ اور جی ٹی روڈ تک 5 منٹ کی دوری پر واقع ہے۔ گلبرگ گرین اور گلبرگ ریزیڈینشل ایک حسین خواب تھے جو اب حقیقت بن چکے ہیں۔ گلبرگ نالج ولیج میں بہت سے سکول، کالج اور یونیورسٹیاں زیر تعمیر ہیں۔ 5 ستارہ ہوٹل اور شاپنگ مالز بھی زیر تعمیر ہیں۔ گلبرگ اسلام آباد ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ کے خواب سچ ہوتے ہیں۔
اس منصوبے کا آغاز 2005 میں کیا گیا تھا اور 2009 میں سی ڈی اے سے اس کا این او سی ریف# “CDA/PLW-HS(127)/2009/257” کے ساتھ منظور ہوا۔ آئی ای ایس سی او اور ایس این جی پی ایل کے ساتھ ایم او یو پر بھی باقاعدگی سے دستخط کیے گئے۔ منصوبے پر ترقیاتی کام کا آغاز 2009 میں ہوا۔ اسلام آباد میں اس سے اچھی اور سستی جگہ شاید پھر نہ ملے۔
10 مرلہ فائل کی تفصیلات:
35×70
کل رقم: 30 لاکھ
زمین کی قیمت: 15 لاکھ
ڈیولپمنٹ چارجز: 15 لاکھ
منافع کی طلب: 7 لاکھ
منتقلی فیس: 40000
ٹیکس: 1% فائلر
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
03330166670
Schedule a Visit
Tell us your preferred day and time window. We’ll confirm shortly.
No features listed.



