گلبرگ اسلام آباد: ایک خواب کی تعبیر
Key Details
گلبرگ گرین اور گلبرگ ریزیڈنشل ایک خوبصورت خواب تھا جو اب حقیقت بن چکا ہے۔ گلبرگ نالج ولیج میں بہت سے اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں زیر تعمیر ہیں۔ 5 ستارہ ہوٹل اور شاپنگ مالز بھی زیر تعمیر ہیں۔ گلبرگ اسلام آباد ایک ایسی جگہ ہے، جہاں آپ کے خواب حقیقت بنتے ہیں۔
اس منصوبے کا آغاز 2005 میں کیا گیا تھا اور 2009 میں اس کا این او سی سی ڈی اے سے ریفرنس نمبر “CDA/PLW-HS(127)/2009/257” کے ساتھ منظور ہوا تھا۔ آئی ای ایس سی او اور ایس این جی پی ایل کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر بھی باقاعدگی سے دستخط کیے گئے۔ اس منصوبے پر ترقیاتی کام کا آغاز 2009 میں ہوا۔ اسلام آباد میں اس سے اچھی اور سستی جگہ شاید پھر نہ ملے۔
10 کنال فارم ہاؤس
بلاک اے
اسٹریٹ# اے 5 (50 فٹ چوڑی)
مین ایکسپریس وے بیک سائیڈ
فارم ہاؤس# 50 سیریز
مارگلہ فیس
ڈیمانڈ 18 کروڑ 50 لاکھ
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
03330166670 واٹس ایپ اور کال
سید عامر حسین
Schedule a Visit
Tell us your preferred day and time window. We’ll confirm shortly.
No features listed.








