اسلام آباد میں 1 کنال رہائشی پلاٹ برائے فروخت
New Listing
Key Details
اسلام آباد کے پوش علاقے PECHS ہاؤسنگ سکیم کے بلاک ایف میں ایک بہترین 1 کنال کا رہائشی پلاٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ بلاک ایف، PECHS کے مرکزی علاقے میں جناح ایونیو پر واقع ہے اور فی الحال یہ جزوی طور پر ترقی یافتہ ہے۔ اس بلاک میں قیمتیں نہایت مناسب ہیں اور نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب ہونے کی وجہ سے یہ ایک بہترین سرمایہ کاری کا موقع فراہم کرتا ہے۔
PECHS میں دستیاب پلاٹ کی تفصیلات:
- پلاٹ کی قسم: رہائشی
- پلاٹ کا سائز: 1 کنال (60×90)
- پلاٹ کا مقام: بلاک ایف، PECHS اسلام آباد
- پلاٹ کی حیثیت: جزوی طور پر ترقی یافتہ
- پلاٹ کی کیٹیگری: جنرل
- پلاٹ نمبر: 383
- قیمت: 37 لاکھ
PECHS بلاک ایف میں اس پلاٹ کی مزید تفصیلات اور خریداری کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 03343076813
Schedule a Visit
Tell us your preferred day and time window. We’ll confirm shortly.
No features listed.
Mortgage Estimator
Principal
Interest
Monthly Installment
—
Down Payment Amount
—
Loan Amount
—
Total Interest Payable
—
Total Cost (Principal + Interest)
—



