ڈی ایچ اے فیز 5 اسلام آباد میں 1 کنال رہائشی پلاٹ برائے فروخت
New Listing
Key Details
اسلام آباد میں ڈی ایچ اے فیز 5 کے بلاک بی (سابقہ ڈی ایچ اے فیز 2 ایکس کامنرز ٹاؤن ایل بلاک) میں ایک بہترین مقام پر رہائشی پلاٹ دستیاب ہے۔ ڈی ایچ اے فیز 5 اسلام آباد ہائی وے پر واقع ہے اور اسے ڈی ایچ اے فیز 2 کے مقابلے میں کم قیمتوں کی وجہ سے رہائش کے لیے ایک اچھا آپشن سمجھا جاتا ہے۔
فروخت کے لیے دستیاب پلاٹ کی تفصیلات:
- پلاٹ کی قسم: رہائشی
- پلاٹ کا سائز: 1 کنال
- پلاٹ کا مقام: بلاک بی، ڈی ایچ اے فیز 5 (پرانا بلاک ایل)
- پلاٹ نمبر: اسٹریٹ 30، پلاٹ 20
- قیمت کی ڈیمانڈ: 110 لاکھ
ڈی ایچ اے فیز 5 اسلام آباد میں اس پلاٹ کی مزید تفصیلات، وزٹ اور خریداری کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 03343076813
Schedule a Visit
Tell us your preferred day and time window. We’ll confirm shortly.
No features listed.
Mortgage Estimator
Principal
Interest
Monthly Installment
—
Down Payment Amount
—
Loan Amount
—
Total Interest Payable
—
Total Cost (Principal + Interest)
—





