ڈی ایچ اے فیز ۱ اسلام آباد میں ۱ کنال کا خوبصورت گھر برائے فروخت
Key Details
ڈی ایچ اے فیز ۱ اسلام آباد میں رہائش کے لیے اس کی لوکیشن بھی بہت پرکشش اور مثالی ہے۔ یہ سیکٹر ای کی گلی نمبر ۱۱ میں کارنر سے دوسرا گھر ہے۔ تھرڈ ایونیو سے بہت قریب ہونے کی وجہ سے یہاں تک رسائی بہت آسان اور پرکشش ہے۔
گھر کا مقام: ڈی ایچ اے فیز ۱، سیکٹر ای
گھر کا پتہ: اسٹریٹ نمبر ۱۱، ہاؤس نمبر ۲۲، کارنر سے دوسرا، سیکٹر ای، ڈی ایچ اے فیز ۱ اسلام آباد
دو منزلہ، سنگل یونٹ گھر
گراؤنڈ فلور میں لاؤنج، کچن، ڈرٹی کچن، ڈائننگ، ڈرائنگ روم اور ایک بیڈ روم ہے۔
پہلی منزل میں ایک ماسٹر بیڈ روم، ۲ بیڈ روم، سٹور، واشنگ ایریا، ٹیرس ہے۔
سروینٹ کوارٹر ہاف بیسمنٹ میں ہے۔
۲ کار گیراج اور کچن گارڈن موجود ہے۔
تعمیراتی معیار اور فنشنگ دیکھنے کے لیے آپ منسلک تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
03330166671
03358700072
سید عامر حسین
Schedule a Visit
Tell us your preferred day and time window. We’ll confirm shortly.
No features listed.







